تپش بسملانہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - زخمی کی تڑپ، زخمی کی طرح تڑپنا، مذبوحانہ اضطراب۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - زخمی کی تڑپ، زخمی کی طرح تڑپنا، مذبوحانہ اضطراب۔